آسٹریلیا کے معروف کرکٹر David Warner نے نشے کی حالت میں گاڑی چلانے کے مقدمے میں اپنی غلطی تسلیم کر لی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق David Warner کے وکیل بوبی ہل نے سڈنی میں عدالت کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ کرکٹر نے ڈرنک اینڈ ڈرائیو کے عمل کو لاپروائی اور



