(24نیوز)وزارتِ صحت اور نادرا کے درمیان وزیراعظم ہیپاٹائٹس سی خاتمہ پروگرام کے ڈیجیٹل نظام کو مضبوط بنانے کیلئے مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کیے گئے۔
وزارتِ صحت اورنادرا کاوزیراعظم ہیپاٹائٹس سی خاتمہ پروگرام ڈیجیٹل نظام مضبوط بنانےکیلئےایم او یو پردستخط
RELATED ARTICLES



