آپ دنیا کے کسی بھی خطے کے حکمرانوں کی تاریخ پڑھ لیں،آپ کو ہر خطے کے حکمرانوں میں ایک چیز کامن دکھائی دے گی کہ یہ جب تک اقتدار کے جھولے میں جھولتے رہے تب تک انہیں اچھے بُرے، سچ اور جھوٹ کی کوئی تمیز نہ رہی لیکن جیسے ہی ا ن کے اقتدار کا سورج غروب ہونا شروع ہوا تو ساری سچائیاں ہاتھ باندھے اس کے سامنے کھڑی ہو گئیں اور وہ چیخ چیخ کر ان سچائیوں کا. .. ۔



