کراچی: میر رضا کیس میں وکیل جبران ناصر کا کہنا ہے کہ جن افسروں نے تفتیش برباد کی ان کے خلاف کوئی ایکشن نہیں ہوا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق مقتول میر رضا کے اہلخانہ کے وکیل جبران ناصر نے سماعت کے بعد کہا کہ حکومت اور پولیس کا ہدف قاتلوں کو بچانا تھا



