لاہور: پاکستان کے معروف ای گیمر ارسلان صدیقی، جو ای گیمنگ کی دنیا میں ارسلان ایش کے نام سے شہرت رکھتے ہیں، نے ٹیکن میں عالمی سطح پر اپنی صلاحیت کا لوہا منوالیا۔ اے آر وائی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے 8 مرتبہ ایوو ٹائٹل جیتنے والے ارسلان ایش کا کہنا ہے کہ عالمی



