خیبر پختونخوا اسمبلی نے وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سے لاہور میں مبینہ بدسلوکی کیخلاف مذمتی قرارداد منظور کرلی، صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم نے قرارداد پیش کی ۔ قرارداد کے متقن کے مطابق یہ ایوان منتخب وزیراعلی کےساتھ غیر قانونی اور غیر آئینی سلوک کی مذمت کرتی ہے،منتخب وزیراعلیٰ کو بغیر قانونی جواز روکنا آئین The post لاہور واقعہ، خیبر پختونخوا اسمبلی میں پنجاب حکومت کے خلاف مذمتی قرارداد منظور appeared first on اخبارِخیبرپشاور.



