اسلام آباد: ازبکستان کا 10 رکنی میڈیا وفد سات روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گیا۔ دورے کا مقصد پاکستان اور ازبکستان کے درمیان دوطرفہ تعلقات، میڈیا روابط اور عوامی سطح پر رابطوں کو مزید مضبوط بنانا ہے۔ ازبک میڈیا وفد حکومتِ پاکستان کی دعوت پر پاکستان کا دورہ کر رہا ہے۔ وفد میں معروف ازبک The post ازبکستان کا میڈیا وفد سات روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گیا appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.
ازبکستان کا میڈیا وفد سات روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گیا
RELATED ARTICLES



