جہلم: میثاق سینٹر جہلم میں تعینات عملے نے دیانتداری، ذمہ داری اور فرض شناسی کی اعلیٰ مثال قائم کرتے ہوئے دورانِ ڈیوٹی ملنے والا قیمتی پرس اس کی مالک خاتون تک بحفاظت پہنچا دیا۔ عملے کو دورانِ ڈیوٹی ایک پرس ملا جس میں خاتون کا شناختی کارڈ، اے ٹی ایم کارڈ، ترک نیشنلٹی کارڈ اور دیگر. ..



