اسلام آباد: ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق ڈی جی ایف آئی اے کی منظوری سے مالیاتی جرائم کے خلاف کارروائی مزید سخت کرنے کا حکم دیا گیا ہے جبکہ نئی ایس او پیز بھی نافذ کردی گئی ہیں۔ ایف آئی



