دینہ: منگلا کینٹ پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمہ میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کر لیا اور اس کے قبضے سے ناجائز اسلحہ بھی برآمد کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل دینہ میں ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے. ..



