کراچی: منشیات کیس میں پنکی کے خلاف تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی نے دوران تفتیش مبینہ وائس نوٹس کی تصدیق سے انکار کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تفتیشی افسر نے ملزمہ کے انکار کے بعد جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت سے درخواست دائر کی ہے



