اسلام آباد: بحریہ ٹاؤن منی لانڈرنگ کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں قومی احتساب بیورو (نیب) نے ماریشس میں موجود لاکھوں ڈالر مالیت کے بینک اکاؤنٹس منجمد کر دیے ہیں۔ نیب ذرائع کے مطابق احتساب عدالت کراچی کی منظوری کے بعد اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ 2010 کے تحت کارروائی کرتے ہوئے احمد



