جہلم: آئندہ مالی سال 2026-27 کے وفاقی بجٹ میں تعلیمی اور اسٹیشنری اشیاء پر سیلز ٹیکس میں اضافے کی تجویز زیر غور ہونے کا انکشاف ہوا ہے، جس پر طلبہ، والدین اور تعلیمی حلقوں نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت ریونیو میں اضافے کے مختلف اقدامات کا جائزہ لے رہی ہے،. ..



