اسلام آباد (روشن پاکستان میں نیوز)آزاد کشمیر میں آئندہ ماہ ہونے والے انتخابات کے لیے سکیورٹی ڈیوٹی پر جانے سے انکار کرنے والے اسلام آباد پولیس کے ایک کانسٹیبل کو ملازمت سے برطرف کر دیا گیا ہے۔ اسلام آباد پولیس کے ترجمان نے اہلکار کی برطرفی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ کانسٹیبل احمد علی The post آزاد کشمیر انتخابی ڈیوٹی سے انکار پر اسلام آباد پولیس کا اہلکار برطرف appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



