جہلم: منشیات کے مقدمہ میں جرم ثابت ہونے پر عدالت نے مجرم کو قید اور جرمانے کی سزا سنا دی۔ ترجمان جہلم پولیس کے مطابق عدالت نے مقدمہ نمبر 555/25 بجرم CNSA 9(i)6B تھانہ صدر جہلم کا فیصلہ سناتے ہوئے مجرم حماد احسن کو 18 ماہ قید اور 15 ہزار روپے جرمانہ کی سزا سنائی۔ ملزم. ..



