جہلم: پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) جہلم کے زیر اہتمام ڈاکٹر میجر یوسف اختر مرحوم اور ڈاکٹر ناظرہ مہدی مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے پی ایم اے ہاؤس میں قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں پی ایم اے جہلم کے صدر ڈاکٹر ساجد علی ڈوگہ، جنرل سیکرٹری ڈاکٹر توقیر احمد، فنانس. ..



