74.8 F
Pakistan
Sunday, April 19, 2026
HomeLifestyleمیری کارکردگی اچھی نہیں، ٹیم میں جگہ نہیں بنتی، محمد رضوان کا...

میری کارکردگی اچھی نہیں، ٹیم میں جگہ نہیں بنتی، محمد رضوان کا اعتراف

پی ایس ایل 11 میں راولپنڈیز کے کپتان محمد رضوان نے لاہور قلندرز سے شکست کے بعد ناکامی کا اعتراف کرلیا ہے۔ لاہور قلندرز سے شکست کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راولپنڈیز کے کپتان محمد رضوان نے کہا کہ میری کارکردگی اچھی نہیں میں خود کہتا ہوں میری ٹیم میں جگہ نہیں بنتی۔

Read full story on Ary News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments