(24 نیوز)ممبئی میں بالی ووڈ اداکارہ امیشا پٹیل کے والدین کے گھر مبینہ چوری کا واقعہ پیش آیا ہے، جہاں تقریباً 5 لاکھ بھارتی روپے مالیت کے زیورات غائب ہونے کی اطلاع ملی ہے۔