پاکستان نے سعودی عرب میں ڈرون حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہری تنصیبات کو نشانہ بنانا بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ریاض اور مدینہ میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں سے شہری زخمی ہوئے، سعودی عرب پر. .. The post سعودی عرب میں شہری تنصیبات کو نشانہ بنانا بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے، پاکستان appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



