لاہور(قدرت روزنامہ)نجی دورے کے لیے سرکاری طیارے کے مبینہ استعمال اور ‘پڑوسی صوبوں’ سے متعلق متنازع بیان پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا دفاع کرتے ہوئے پنجاب حکومت نے ” واضح طور پہ بتا دیا گیا ہے کہ لندن دورے کا خرچہ مریم نواز نے خود ادا کرنا ہے۔” گزشتہ روز کے پی اسمبلی. ..



