لاہور(قدرت روزنامہ) مسلم لیگ ن کے مقامی رہنما شیخ شبیر احمد کو نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق مریدکے میں مسلم لیگ ن کے سابق میونسپل چیئرمین اور مقامی رہنما شیخ شبیر احمد کو جی ٹی روڈ کے قریب نشانہ بنایا گیا۔ وہ اپنی فلور مل سے گاڑی. ..



