(24 نیوز )ملک بھر میں آج یوم فضائیہ جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے، پاکستانی شاہینوں نے ملکی آزادی، خودمختاری اور سرحدوں کے دفاع کے لیے بے مثال عزم کا مظاہرہ کیا۔