کراچی(قدرت روزنامہ) ملک بھر میں چہلم حضرت امام حسینؓ انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے، مختلف شہروں سے آج جلوس برآمد ہوں جن کی سیکیورٹی کے غیر معمولی اور فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں۔ کراچی، لاہور، راولپنڈی، حیدرآباد، فیصل آباد، کوئٹہ اور پشاور سمیت ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں. ..



