اسلام آباد (قدرت روزنامہ)معرکہ حق کی کامیابی کا ایک سال مکمل ہونے پر واہگہ بارڈر پرخصوصی تقریب میں افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کیاگیا۔ تقریب میں قومی ہیروز، سیاستدانوں، طلبا ، مذہبی رہنماوں اور اقلیتی برادری سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے بھرپور شرکت کی۔شرکا نےپریڈمیں خصوصی دلچسپی لی اورافواجِ پاکستان سے اپنی والہانہ. ..



