بھارت میں بندروں کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں سے معمولات زندگی متاثر ہونے پر ریاستی حکومت نے منفرد اقدام کے طور پر بندروں کو پکڑنے پر انعامی رقم کا اعلان کر دیا۔ انڈین میڈیا کے مطابق مہاراشٹر حکومت نے بندروں کے حملوں سے ہونے والی پریشانی کا حل تجویز کیا ہے جس میں شہریوں سے بندروں
بندر پکڑو ۔۔۔ انعام پاؤ، بھارت میں حکومت کا انوکھا طریقہ
RELATED ARTICLES



