اسلام آباد: وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کی زیر صدارت حج انتظامات کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں عازمین حج کی سہولتوں، طبی امداد اور رہائش سمیت مختلف انتظامی امور پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔اجلاس میں سیکرٹری مذہبی امور ابرار احمد مرزا، The post مکہ و مدینہ میں پاکستانی عازمین کیلئے میڈیکل سہولتیں فعال appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



