مئی 2025ءجنوبی ایشیا کی عسکری و تزویراتی تاریخ میں ایک ایسے موڑ کے طور پر یاد رکھا جائے گا جس نے نہ صرف خطے کے طاقت کے توازن پر نئی بحث چھیڑ دی بلکہ جنگ، قیادت، ٹیکنالوجی اور قومی تیاری کے قدیم تصورات کو بھی ازسرِ نو جانچنے پر مجبور کر دیا۔