(مانیٹرنگ ڈیسک) کرناٹک کے وزیر ڈی سدھاکر طویل علالت کے بعد اتوار کی صبح چل بسے، ان کی عمر 66 سال تھی،ہسپتال سے ملی جانکاری کے مطابق منصوبہ بندی اور شماریات کے وزیر ڈی سدھاکر نے یہاں کرشنا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں آخری سانس لی، وہ پچھلے دو ماہ سے پھیپھڑوں میں انفیکشن



