اسلام آباد(قدرت روزنامہ)نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے حکومتی وفد کیساتھ پہلے مذاکراتی راونڈ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج پہلا مذاکراتی دور خوشگوار ماحول میں ہواہے، 6 تجاویز حکومتی ٹیم کے سامنے رکھی ہیں، پیٹرولیم لیوی کو بھتہ قرار دیتے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق لیاقت بلوچ کا کہناتھا کہ حکومت. ..



