اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی ادارۂ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی۔ وفاقی ادارۂ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق ملک میں ہفتہ وار مہنگائی میں 0. 49 فیصد مزید اضافہ ہوا ہے۔ ادارۂ شماریات کے مطابق مہنگائی کی مجموعی سالانہ شرح بڑھ کر 10. 64 فیصد پر پہنچ گئی، حالیہ ہفتے میں تمام



