کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی نے بیرسٹر سیف کے ایک ٹی وی انٹرویو میں محمود خان اچکزئی کی قومی اسمبلی کی نشست کو نواز شریف کی سفارش کا نتیجہ قرار دینے کے بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے سیاسی حقائق کو مسخ کرنے، اصولی سیاست کو متنازع بنانے اور جمہوری جدوجہد …
محمود خان اچکزئی بارے بیرسٹر سیف کا بیان ’مائنس عمران خان‘ سازش اور ہائبرڈ نظام سے سمجھوتے کا شاخسانہ ہے: پشتونخوامیپ
RELATED ARTICLES



