کوئٹہ (قدرت روزنامہ)خصوصی عدالت انسداد بدعنوانی بلوچستان کوئٹہ کے جج نجیب اللہ خان کاکڑ نے مقدمہ نمبر 03/2025 بابت ایف آئی آر نمبر 01-N/2024 تھانہ اینٹی کرپشن بلوچستان میں ٹھیکیدار اور ڈپٹی ڈائریکٹر واٹر مینجمنٹ نصیر آباد کے خلاف جرم ثابت ہونے پر فیصلہ سنا دیا ہے۔معزز عدالتِ اینٹی کرپشن بلوچستان نے آج دونوں ملزمان …



