کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی نے نامور پشتون مورخ، بلند پایہ علمی و قومی شخصیت، مصنف اور ریٹائرڈ سیکرٹری عبدالعزیز لونی کی وفات کو ایک بہت بڑا قومی ضیاع قرار دیتے ہوئے ان کی ناقابلِ فراموش قومی خدمات پر زبردست خراجِ عقیدت پیش کی ہے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ عبدالعزیز لونی …



