کراچی کے علاقے صدر میں مسافر بس نے شہری کو کچل ڈالا۔ افسوسناک واقعہ صدر میں داؤدپوتا روڈ پر پیش آیا جہاں بس نے شہری کو ٹکر مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔ حادثے میں جاں بحق شہری حسن سڑک کنارے کھڑا تھا۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں مسافر بس کو شہری حسن