68.7 F
Pakistan
Monday, November 2, 2026
HomeCrimeجنوبی وزیرستان؛پاکستانی پوسٹوں پرفائرنگ،سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی،طالبان پوسٹیں چھوڑ کر فرار

جنوبی وزیرستان؛پاکستانی پوسٹوں پرفائرنگ،سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی،طالبان پوسٹیں چھوڑ کر فرار

(احمد منصور)جنوبی وزیرستان کے علاقے انگور اڈہ میں افغان سرحدی پوسٹوں سے پاکستانی سرحدی چوکیوں پر بلااشتعال فائرنگ کی گئی، پاکستانی سیکیرٹی فورسز کی جانب سے موثر جوابی کارروائی کے نتیجے میں افغان طالبان اپنی پوسٹیں چھوڑ کر فرار ہونے پر مجبور ہو گئے۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments