اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما جنید اکبرکا کہنا ہے میاں محمود الرشید کے گھر پر پولیس کے چھاپے، اہلِ خانہ کے ساتھ بدسلوکی اور گھر میں توڑ پھوڑ کی اطلاعات انتہائی افسوسناک، شرمناک اور دل دہلا دینے والی ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ’’ایکس‘‘ پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا سب. ..



