لاہور: واپڈا کے باڈی بلڈر محمد حمزہ راجا نے سوئٹزرلینڈ میں ہونے والی مسٹر یونیورس چیمپیئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مینز فیزیک کیٹیگری میں سونے کا تمغہ اپنے نام کرلیا۔