نیشنل پارٹی ہی موجودہ بدترین صورتحال سے نکالنے کی آخری امید ہے، تنظیم کو گھر گھر پہنچایا جائے: مستونگ اجلاس سے خطاب کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر چیئرمین اسلم بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان بدترین بدامنی اور بیروزگاری سے دوچارہے جس کا سیاسی حل نکالنے کے بجائے حکمران انتہائی غیر. ..



