لاہور(قدرت روزنامہ)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن لاہور پہنچ گئے جہاں انہوں نے سینئر صحافی مجیب الرحمٰن شامی کے گھر دعوت میں شرکت کی۔ ملاقات میں اینکر پرسنز سلمان غنی، سہیل وڑائچ، منصور علی خان اور دیگر بھی موجود تھے، اس موقع پر ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی. ..



