اسلام آباد: ماہ صفر کا چاند 15 جولائی کی شام نظر آنے کے امکانات روشن ہیں۔ محکمہ موسمیات نے اپنی تازہ پیشگوئی میں بتایا ہے کہ نئے قمری مہینے کے آغاز کے حوالے سے موسمی حالات سازگار رہنے کی توقع ہے، تاہم حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق نیا
ماہ صفر کا چاند کب نظر آئے گا؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی جاری کر دی
RELATED ARTICLES



