پنڈ دادنخان: پولیس نے ایک اہم کارروائی کے دوران بغیر قانونی اجازت زہریلی ادویات فروخت کرنے کے الزام میں ایک ملزم کو گرفتار کر لیا اور اس کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا۔ ترجمان جہلم پولیس کے مطابق ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ان کی ٹیم نے. ..



