جہلم: منشیات فروشی کے مقدمے کا فیصلہ، مجرم کو 7 سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا سنا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق جہلم میں عدالت نے منشیات فروشی کے مقدمہ نمبر 227/25 بجرم CNSA 9(2)6 تھانہ سٹی کا فیصلہ سناتے ہوئے جرم ثابت ہونے پر ملزم وحید اللہ کو 7 سال قید اور 6. ..



