برطانیہ نے تیزی سے تیار کی جانے والی ایبولا ویکسین کی آزمائش شروع کر دی۔ برطانیہ کے ریگولیٹر کی جانب سے کلینیکل ٹرائلز شروع کرنے کی منظوری کے بعد ایبولا کی ایک نئی ویکسین کا انسانوں پر تجربہ کیا جائے گا۔ آکسفورڈ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے آٹھ ہفتے قبل اس ویکسین کو تیار کرنا شروع



