نیوزی لینڈ کے جارح مزاج بیٹر مارک چیپمین نے آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کے لیے فل ٹائم سینٹرل کنٹریکٹ ٹھکرا دیا ہے۔ نیوزی لینڈ کے بلے باز مارک چیپمین نے آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ (بی بی ایل) میں دسمبر میں کھیلنے کا معاہدہ طے پانے کے بعد نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے ساتھ



