اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم نے مینز جونیئر ایشیا کپ 2026 کے پول بی کے اہم میچ میں ملائیشیا کو 2-5 سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ پاکستان ایونٹ میں ناقابلِ شکست رہتے ہوئے تیسری کامیابی حاصل کرنے میں کامیاب رہا۔ میچ کے 9ویں منٹ میں ملائیشیا The post پاکستان نے ملائیشیا کو 2-5 سے شکست دے کر جونیئر ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



