برطانیہ میں فضائی ٹریفک سسٹم کی خرابی کے باعث متعدد پروازیں منسوخ ہوگئیں۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں فضائی ٹریفک سسٹم کی خرابی کے باعث 15 ایئرپورٹس پر فضائی آپریشن متاثر ہے اور اب تک 300 پروازیں منسوخ یا تاخیر کا شکار ہوچکی ہیں۔ پروازوں کی منسوخی اور تاخیر سے ہزاروں مسافروں کو



