کالام: لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بند ہونے والی کالام ہل ٹاپ روڈ سے ملبہ ہٹا کر اسے ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بحال کر دیا گیا۔ اپر سوات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ترجمان سعید الرحمان کے مطابق لینڈ سلائیڈنگ کے بعد اتھارٹی کی بھاری مشینری اور عملے کو فوری طور پر موقع پر بھیجا گیا،. ..
لینڈ سلائیڈنگ سے بند کالام ہل ٹاپ روڈ ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بحال
RELATED ARTICLES



