69.7 F
Pakistan
Thursday, July 23, 2026
HomeBusinessکسٹمز انفورسمنٹ کی بڑی کارروائی، 40 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے...

کسٹمز انفورسمنٹ کی بڑی کارروائی، 40 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے اسمگل شدہ سگریٹ اور 11 مزدا ٹرک ضبط

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان کسٹمز انفورسمنٹ نے اسمگلنگ کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے چکری اور بلکسر کے علاقوں میں 11 مزدا ٹرک پکڑ لیے، جن سے کروڑوں روپے مالیت کے نان ٹیکس پیڈ اور مبینہ جعلی سگریٹ برآمد ہوئے۔ کارروائی کے دوران 8 سے زائد ملزمان کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔ The post کسٹمز انفورسمنٹ کی بڑی کارروائی، 40 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے اسمگل شدہ سگریٹ اور 11 مزدا ٹرک ضبط appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.

Read full story on Roshan Pakistan News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments