لاہور( نیوز ڈیسک) بھارت کی جانب سے سلال ڈیم سے پانی چھوڑے جانے کے باعث دریائے چناب میںپانی کی سطح تیزی سے بلند ہونے کا امکان ہے جس کے باعث نشیبی علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے. ممکنہ خطرے کے پیش نظر سیالکوٹ اور وزیرآباد سمیت متعلقہ اضلاع کی انتظامیہ کو الرٹ
بھارت نے پانی چھوڑ دیا،دریائے چناب میں سیلابی الرٹ جاری
RELATED ARTICLES



