لاہور(شہزاد انور ملک) تین معصوم بچوں کے لرزہ خیز قتل کے حالیہ واقعے نے نہ صرف قانون نافذ کرنے والے اداروں کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے بلکہ پورے معاشرے کے لیے ایک گہرا سوالیہ نشان بھی کھڑا کر دیا ہے کہ ہم بطور قوم کس سمت جا رہے ہیں۔ ایک ماں، جو شفقت، محبت The post لاہور: تین بچوں کے قتل کا معمہ حل، سگی بے رحم ماں قاتل نکلی appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



